Type Here to Get Search Results !

پولیس سرجن نے گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملنے کی تصدیق کردی https://ift.tt/a62wfZz

کوئٹہ ( این این آئی) بارکھان سے بازیاب ہونے وا لی خان محمد مری کی اہلیہ ،بیٹی اور بیٹوں کا کوئٹہ کے سول ہسپتال میں طبی معائنہ کردیا گیا،پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملنے کی تصدیق کردی ۔سول ہسپتال کوئٹہ کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے بتایا کہ بارکھان سے بازیاب ہونے والے خان محمد مری کی اہلیہ ،بیٹی اور بیٹوں کا طبی معائنہ سول ہسپتال میں کیا گیا۔طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملے ہیں ، اسے سیگریٹس سے داغا کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا جبکہ گران ناز پر جسمانی تشدد کے شواہد سامنے آئے ہیں ۔

The post پولیس سرجن نے گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ملنے کی تصدیق کردی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/lh2aQeX

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.