Type Here to Get Search Results !

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی https://ift.tt/47cZYA6

کراچی(این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو حال احوال پوچھنا سیکھ لیا،پیٹر نے اردو میں اسلام علیکم، وعلیکم السلام سیکھ لیا۔مجیب الرحمان کے آنے کے بعد پیٹر خوشگوار یادیں لیے وطن روانہ ہوئے ،پیٹر ابتدائی میچز میں مجیب الرحمان کے متبادل کے طور پر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ رہے۔

The post آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اردو سیکھ لی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/mxkMha8

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.