Type Here to Get Search Results !

پی ایس ایل8، فہیم اشرف نے سیکیورٹی بس کا شیشہ توڑ دیا https://ift.tt/6iXQz7O

کراچی (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل رانڈر فہیم اشرف نے سیکیورٹی بس کا شیشہ توڑ دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے پریکٹس سیشن کے دوران جارحانہ شارٹ کھیلا جس کے باعث اسپیشل سروسز یونٹ (ایس ایس یو) پولیس کی بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ایس ایس یو کی مانیٹرنگ بس کو اسٹیڈیم کے پریکٹس ایریا سے دور کردیا گیا۔

The post پی ایس ایل8، فہیم اشرف نے سیکیورٹی بس کا شیشہ توڑ دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/VOakF3p

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.