Type Here to Get Search Results !

رواں سال 2200 میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی، نجی ٹی وی کا دعویٰ https://ift.tt/r3THS8F

اسلام آباد (این این آئی) رواں سال کئی سو میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ رواں سال 2 ہزار 110 میگاواٹ کے منصوبوں کی مدت مکمل ہو جائے گی، کے الیکٹرک کے 682 میگاواٹ کے 4 منصوبے بھی اسی سال اپنی مدت مکمل کر لیں گے۔کے الیکٹرک کے 4 منصوبے آئندہ سال اپنی مدت پوری کریں گے جبکہ سال 2031 تک 19 منصوبے اپنی مدت پوری کر لیں گے، منصوبوں میں گدو، جامشورو، مظفرگڑھ، کیپکو اور 9 نجی شعبے کے بجلی گھر شامل ہیں۔

The post رواں سال 2200 میگا واٹ بجلی سسٹم سے باہر ہو جائے گی، نجی ٹی وی کا دعویٰ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/EJ79LR8

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.