Type Here to Get Search Results !

اداکارہ کبریٰ خان نے میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا https://ift.tt/Z1KwgHG

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے، سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنے کا حکم دیا ہے، آئندہ سماعت پر عدالت نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے، کبریٰ خان نے اپنی درخواست میں کہا کہ یوٹیوبر نے من گھڑت الزامات سے میری اور دیگر اداکاراؤں کے وقار کو مجروح کیا۔

The post اداکارہ کبریٰ خان نے میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/hbvmEpM

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.