لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم اور پارٹی قیادت کو محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا کہا ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ محسن نقوی ایک متنازع شخصیت ہے، اس نے ہماری حکومت کے خلاف بیرونی سازش میں آلہ کار کا کردار ادا کیا تھا، عمران خان نے تمام کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ محسن نقوی کی نگران وزیراعلیٰ تعیناتی پر ملک گیر احتجاج میں حصہ لیں۔
The post عمران خان کا محسن نقوی کی تعیناتی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ، ملک گیر احتجاج کا امکان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/9iUBKW8