Type Here to Get Search Results !

ہم پاکستان کو ان معاشی مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف https://ift.tt/PKRoZMJ

لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں لوگ بے حال ہوئے،پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا، پاکستان کو مشکلات سے ہم نکالیں گے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہاکہ عمران خان کے 4سال کا ہمارے دور سے موازنہ کریں،4 سال قوم کے ساتھ گھنانا مذاق کیا گیا، اس کے دور کی نسبت ہمارے دور میں لوگ خوشحال تھے۔دوسری جانب میڈیا سے گفتگو وزیرداخلہ نے کہاکہ پنجاب میں ہمارے نمبر پورے تھے اور ہیں، دو نمبری کرنے والے اپنے انجام کو پہنچیں گے، پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ اکثریت حاصل کرے گی۔

The post ہم پاکستان کو ان معاشی مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/bhwcl2n

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.