Type Here to Get Search Results !

پرویز الہیٰ نے رات گئے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا https://ift.tt/my3OXth

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے پرویز الٰہی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے راتوں رات کارروائی شروع کر دی، پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات 12.05 تک ملتوی کیا گیا، اس طرح اجلاس دوبارہ 12 جنوری کو شروع کیا گیا،ق لیگ کے عمار یاسر کی بارہ بجے کے بعد دھماکے دار انٹری، میاں اسلم اقبال اور راجہ بشارت نے وزیراعلیٰ پر اعتماد کے ووٹ کی قرارداد پیش کی،اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، اس موقع پر کرسیاں چل گئیں اورایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا، اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا جس کے بعد وہ اسمبلی سے باہر چلے گئے۔ پرویز الٰہی پر 186 ارکان نے اعتماد کا اظہار کیا۔

The post پرویز الہیٰ نے رات گئے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/tL52joG

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.