اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت گرانے کا پہلا الزام اپریل میں بیرونی سازش یعنی امریکہ پر لگایا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے یہ بات ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب9مہینے میں الزام محسن نقوی پہ آگیا ہے، پی ٹی آئی سے درخواست ہے لیڈر نوں چیک کرا ئو(لیڈر کو چیک کرائیں)۔
The post لیڈر نوں چیک کرائو، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی سے درخواست appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/fSxDmF5