Type Here to Get Search Results !

وزیر اعظم سے مولانا غیاث الدین کی ملاقات، ن لیگ میں واپسی کا اعلان https://ift.tt/l5zUpZa

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن)کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین نے ملاقات کی جس میں انہوں نے دوبارہ مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ملاقات کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کے سیئنر رہنما بھی موجود تھے۔اس موقع پر مولانا غیاث الدین نے پارٹی سے ناراضگی ختم کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے قائد نوازشریف، شہبازشریف کیساتھ کھڑا ہوں۔ ٹویٹر پر ن لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ نے ممبر پنجاب اسمبلی کی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ الحمد اللہ، مولانا غیاث الدین پارٹی میں واپس آچکے ہیں۔

The post وزیر اعظم سے مولانا غیاث الدین کی ملاقات، ن لیگ میں واپسی کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/3zObFqc

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.