اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران سرحد پر تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا، لیویز کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے 2021ء سے بند راہداری کو کھول دیا گیا ہے، اب سرحدی علاقوں کے رہائشی اپنے رشتہ داروں سے ملنے ایران جا سکتے ہیں۔
The post پاک ایران سرحد پر تفتان راہداری کو دو سال بعد کھول دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/Ffjg5Cn