اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے استعفے منظور ہونے کے بعد تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔پرویز خٹک سے صحافی نے سوال کیا کہ اب اگلا پلان کیا ہوگا؟ تو پرویز خٹک نے جواب دیا کہ جو بھی پلان ہوگا وہ نظر آ جائے گا۔
The post استعفے منظور ہونے کے بعد پرویز خٹک کا تمام نشستوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/Bx0zG54