Type Here to Get Search Results !

امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل نے خبردار کردیا https://ift.tt/DFpWo9y

واشنگٹن (این این آئی )ایک امریکی جنرل نے سنہ2025 میں چین کے ساتھ جنگ کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

انہوں نے فوجیوں پر زور دیا کہ وہ اس سال سے شروع ہونے والی ممکنہ لڑائی کے لیے تیار رہیں۔ایئر فورس کے جنرل مائیکل منی ہین نے ایک داخلی میمو میں لکھا کہ جس کی تصدیق پینٹاگان نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ میں غلط ہوں، میرا دل مجھے بتاتا ہے کہ ہم 2025 میں چین سے لڑیں گے۔انہوں نے فوج سے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے پاس 2025 میں ایک ہی وقت میں ایک ٹیم، ایک مہم اور ایک موقع ہے۔2024کے تائیوان کے انتخابات چینی رہ نما کوحرکت میں آنے کی ایک وجہ دیں گے۔ایئر موبیلٹی کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیک منی ہین نے چونکا دینے والی داخلی یادداشت جس پر ان کے دستخط ہیں اور پینٹاگان دستاویز کے اصلی ہونے کی تصدیق کی ہے، میں کہا کہ امریکا کا بنیادی مقصد چین کو اور اگر ضرورت پڑے تو شکست دینا ہونا چاہیے۔

The post امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل نے خبردار کردیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/gOKaq8C

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.