لاس اینجلس (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنہ 1969 کے اپالو 11 مشن کے ذریعے چاند پر قدم رکھنے والے تین امریکی خلابازوں میں سے ایک بز ایلڈرین نے اپنی 93ویں سالگرہ پر اپنی دیرینہ محبت سے شادی کر لی۔
from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/SYdmLqp
نیل آرمسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے انسان نے 93 ویں سالگرہ پر شادی کرلی https://ift.tt/HF5YurR
January 21, 2023
0