بورے والا (این این آئی)بورے والا میں 7 سالہ بچے کو موٹرسائیکل چوری کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔تھانہ فتح شاہ پولیس نے 7 سالہ بچے پر موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا تھا، جس کا والد ضمانت کیلیے مقامی عدالت پہنچا۔جج معاملے پر ایس ایچ او پر برہم ہوگئے جس پر تھانیدار نے اپنی غلطی تسلیم کی اور جج کے روبرو معافی مانگ لی۔بورے والا کی مقامی عدالت نے موٹرسائیکل چوری کے مقدمے سے بچے کا نام خارج کرنے کا حکم دیا۔
The post 7 سالہ بچے پر موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ، جج تھانیدار پر برہم appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/eL1W7BT