Type Here to Get Search Results !

خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر بارش اور ہلکی برف باری کاامکان https://ift.tt/ItUX1nf

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورمطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے صوبے کے بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر بارش اور ہلکی برف باری کی پیشنگوئی کی ہے۔خیبرپختونخوامیں سردی کی لہر برقرار ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور سرد رہنے کا امکان ہے۔پشاور میں درجہ حرارت کم سے کم 5ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاجاسکتاہے۔محکمہ موسمیات نے صوبے کے بالائی اضلاع چترال ،اپر سوات،اپر دیر اورکوہستان میں بارش اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

The post خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر بارش اور ہلکی برف باری کاامکان appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/0rAQ8mS

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.