Type Here to Get Search Results !

ارجنٹائن نے حمایت کرنے پر پاکستانیو ں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا https://ift.tt/5WSx8Xh

بیونس آئرس (آ ن لائن ) ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن نے فیفا ورلڈ کپ 2022ئ� کے دوران پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے اپنے مداحوں کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ ارجنٹائن نے اتوار کو لوسیل اسٹیڈیم میں فرانس کو 3-3 سے ڈرا کرنے کے بعد پینلٹی شوٹ پر شکست دے کر تیسرا فیفا ورلڈ کپ جیت لیا۔ زبردست جیت کے بعد، سلیکشن ارجنٹائن نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر اپنے ایشیائی شائقین کا فیفا ورلڈ کپ کے دوران بڑے پیمانے پر تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔ایسوسی ایشن نے ارجنٹائن کے شائقین کی ایک ویڈیو شیئر کی، جنہوں نے جنوبی امریکہ کی حمایت میں بنگلہ دیش کی سڑکوں کو بھر دیا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ ’’آپ کا شکریہ، بنگلہ دیش، آپ کا شکریہ، کیرالہ، ہندوستان، پاکستان، آپ کا تعاون شاندار تھا!‘‘۔

The post ارجنٹائن نے حمایت کرنے پر پاکستانیو ں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/8YIzANG

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.