Type Here to Get Search Results !

فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم کے نام سامنے آگئے https://ift.tt/5WSx8Xh

دوحہ (آن لائن) دوحا فٹبال ورلڈکپ کی ڈریم ٹیم میں لیونل میسی اور امباپے سمیت تین مراکش کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کر لیا گیا۔ فرانس کے ایک معروف نیوز پیپر نے فیفا ورلڈ کپ کے بہترین پرفارمرز پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ہے، فٹبال ورلڈ کپ کی چیمپیئن ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سمیت ٹیم کے تین کھلاڑی شامل ہیں۔ رنر اَپ فرانس ٹیم کے اسٹرائیکر اور سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز پانے والے کیلان امباپے کا نام ہے، مراکش اور کروشیا کے تین تین کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئے ہیں، ایک انگلش فٹبالر بھی اس ٹیم میں منتخب ہوا ہے۔

The post فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم کے نام سامنے آگئے appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/ACwiuN5

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.