Type Here to Get Search Results !

افغانستان کو فضائی راستے سے سامان کی ترسیل کی اجازت کا فیصلہ https://ift.tt/sheWmgM

لاہور( این این آئی)افغانستان کو فضائی راستے کے ذریعے سامان کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نیملٹی موڈل ایئر لینڈ کوریڈور کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملٹی موڈل ایئر لینڈ کوریڈور کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ گڈز کیلئے پاکستانی ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق پاکستانی ہوائی اڈوں پر آنے والے افغان سازوسامان کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی، اسلحہ، گولہ باردود، ممنوعہ کیمیکل کی ترسیل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان سے افغانستان بھجوانے سے پہلے سامان کی مکمل چیکنگ ہوگی۔

The post افغانستان کو فضائی راستے سے سامان کی ترسیل کی اجازت کا فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/enUGTVm

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.