Type Here to Get Search Results !

ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ https://ift.tt/DbvH54O

لاہور( این این آئی)ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش نظر قومی ائیر لائن نے بزنس حاصل کرنے کے لیے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی آئی اے نے کسٹمر کیئر سروس پر توجہ مرکوز کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی، پہلے مرحلے میں پی آئی اے انتظامیہ نے کسٹمر کیئر ویک منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے 28 نومبر سے 4 دسمبر تک کسٹمر کیئر ویک منائے گی، اس سلسلے میں ملک بھر کے ایئر پورٹس پر تعینات پی آئی اے عملے کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔پی آئی اے کسٹمر کیئر ویک مسکراہٹ کے ساتھ خدمت کے نام سے منائے گی، اعلی کارکردگی والے پی آئی اے اسٹاف کو سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ دیا جائے گا۔

The post ملکی ایئر لائنز انڈسٹری میں مقابلے کی دوڑ کے پیش پی آئی اے کابزنس حاصل کرنے کیلئے نئی تکنیک آزمانے کا فیصلہ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/OYBhSzc

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.