اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس میں گرفتاریوں اور چھاپوں سے روکا جائے، ایف آئی اے نے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپا مارا اور ہراساں کیا، ایف آئی اے انکوائری اور چھاپے غیرقانونی ہیں، لہذا ایسی کارروائیوں سے فوری طور پر روکا جائے۔تحریک انصاف نے درخواست میں کہا کہ ایف آئی اے سیاسی بنیاد پر ہراساں کررہی ہے، عدالت ایف آئی اے کو فنڈنگ کیس کی تحقیقات سے روکے،
The post ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی نے ایف آئی اے انکوائری چیلنج کردی appeared first on JavedCh.Com.
from JavedCh.Com https://ift.tt/zHkNMoC