Type Here to Get Search Results !

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر https://ift.tt/rQY6JsD

کرائسٹ چرچ (آن لائن )سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بیٹر ڈیرل مچل کو دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے جس کے باعث وہ سہ فریقی سیریز سے آٹ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہیکہ کیوی بیٹر آج نیٹس پر بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ڈیرل مچل کی انجری سے متعلق بات کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا تھا کہ ڈیرل مچل کی فٹنس میں بہتری کے لیے کم از کم دو ہفتے لگیں گے تاہم سہ فریقی سیریز میں مچل کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

The post سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/XVcOSMi

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.