Type Here to Get Search Results !

الحمد اللہ ، مجھے پاسپورٹ مل گیا ہے ، مگر کیا آپ جانتے ہیں انہوں نے مجھے جیل کیوں ڈالا تھا ، مریم نواز کی شدید تنقید https://ift.tt/Pokq6xw

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ الحمدللہ میرا پاسپورٹ مجھے واپس کر دیا گیا ہے ،مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسپورٹ اس کیس میں سال ضبط رہا جو کیس میرے خلاف کبھی بنا ہی نہیں؟ مریم نوازنے اپنے ٹویٹر بیان میں کہاکہ میرے جلسوں کے خوف سے فتنہ نے مجھے تفتیش کے لیے 3ماہ نیب میں حبسِ بیجاہ اور کوٹ لکھپت جیل میں ڈیتھ سیل میں رکھا مگر کیس آج تک فائل نہیں ہوا۔فتنہ کی ظلم اور انتقام پر مبنی سیاست کو مٹنا ہی تھا ایک دن کیونکہ یہ قدرت کا اصول ہے۔مگر یہ فارن ایجنٹ آج بھی جھوٹ بولنے اور جعل سازی سے باز نہیں آیا۔ مکافاتِ عمل اور اس کا عبرت ناک انجام اس کے تعاقب میں ہے انشااللہ۔

The post الحمد اللہ ، مجھے پاسپورٹ مل گیا ہے ، مگر کیا آپ جانتے ہیں انہوں نے مجھے جیل کیوں ڈالا تھا ، مریم نواز کی شدید تنقید appeared first on JavedCh.Com.



from اہم خبریں – JavedCh.Com https://ift.tt/x4RzV8y

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.