Type Here to Get Search Results !

وزیر اعلیٰ پنجاب پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا ، بھاگ کر جان چھڑائی https://ift.tt/ykoz5DT

گجرات(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ظہور الٰہی شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی عملہ زہریلی مکھیوں سے چودھری پرویز الٰہی کو بچاتا رہا ، سیکیورٹی عملہ ناکام ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بھاگ کر زہریلی مکھیوں سے جان چھڑوائی۔

The post وزیر اعلیٰ پنجاب پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا ، بھاگ کر جان چھڑائی appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/92VPhkw

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.