Type Here to Get Search Results !

عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی، وزیراعظم شہباز شریف https://ift.tt/IVmXtLr

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مسلم لیگ ن اور اس کے رہنماؤں کو ناجائز قیدوبند میں رکھا گیا اور عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی۔ احسن اقبال کی بریت سے دونوں حقائق ثابت ہو گئے۔ احسن اقبال کی جیسے شریف اور ایماندار شخص کی دیانت داری پوری قوت سے ثابت ہو گئی۔

The post عمران خان کے کہنے پر نیب ہر حد تک گئی، وزیراعظم شہباز شریف appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/SUArluB

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.