Type Here to Get Search Results !

شریف خاندان بھارت سے بغیرکلیئرنس اپنی شوگر ملوں کے لیے انجینئر منگواتا ہے، شیخ رشید کی شدید تنقید https://ift.tt/fbAOlLj

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیک پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف خاندان بھارت سے بغیرکلیئرنس اپنی شوگر ملوں کیلئے انجینئر منگواتا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہباز شریف کی آڈیو لیک میں سامنے آگئی ہے، شریف خاندان بھارت سے بغیرکلیئرنس اپنی شوگر ملوں کے لیے انجینئر منگواتا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیاستدان عام آدمی کے مسائل نہیں سمجھ رہا، صرف میڈیا میڈیاکھیل رہاہے، ستمبر ستمگر ہے اور اکتوبر میں اہم فیصلے ہو جائیں گے۔

The post شریف خاندان بھارت سے بغیرکلیئرنس اپنی شوگر ملوں کے لیے انجینئر منگواتا ہے، شیخ رشید کی شدید تنقید appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/G3tp4dv

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.