Type Here to Get Search Results !

مقبوضہ کشمیر کے بعد گلگت بلتستان بھی بھارت کا حصہ ہوگا، بھارتی وزیر دفاع کا دعویٰ https://ift.tt/yYQTCLZ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ گلگت بلتستان جلد بھارت کا حصہ ہوگا تاکہ نریندر مودی کے اس خواب کی تکمیل ہوسکے جس کا آغاز اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں انضمام سے ہوا تھا۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 اکتوبر کو کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے 27 اکتوبر 1947 کو جموں اور کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی یاد میں تقریب سے خطاب کیا۔

The post مقبوضہ کشمیر کے بعد گلگت بلتستان بھی بھارت کا حصہ ہوگا، بھارتی وزیر دفاع کا دعویٰ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/NyPSxkC

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.