Type Here to Get Search Results !

وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ https://ift.tt/ivo6t9C

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے فراری ہے صرف مذاکرات کاڈھونگ رچارہی ہے ،جوحقیقی بااختیارہیں وہ ملک کی بہتری کے لئے انتخابات کرائیں، عوام سے ٹکرائو،معیشت کی تباہی اور ڈیفالٹ ہونا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایف آئی اے میری گرفتاری کے لئے پنجاب پولیس پر دبا ئوڈال رہی ہے ،31 اکتوبر کو میری قبل از گرفتاری ضمانت کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے لانگ مارچ روالپنڈی اسلام آبادکی طرف آئے گاعوام کا جم غفیر ہوگا،حکمرانوں کے ناقص فیصلے ،ناقص کارکردگی ناقص ہے،وقت اگلے اتوار تک ان کے گلے پڑ جائے گا،نومبرفیصلہ کن ہوگاآرپارہوگا۔

The post وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ appeared first on JavedCh.Com.



from JavedCh.Com https://ift.tt/PHJoeBF

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.